چندو - سمندری تصاویر - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-05-03

چندو - سمندری تصاویر

چندو میاں ایک بار تصاویر کی نمائش دیکھنے گئے۔ وہاں انہوں نے سمندر سے متعلق کچھ ایسی تصاویر بھی دیکھیں جن پر لکھا تھا کہ وہ ساحل سمندر پر رہ کر بنائی گئیں۔ اب بھلا چندو میاں اس کی نقل سے کیسے باز رہتے؟ لہذا انہوں نے کیا ترکیب نکالی ، وہ آپ بھی دیکھئے ذرا ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سمندری تصاویر جو کہ ساحلِ سمندر پر بنائی گئیں
مصور سمندر سے واقف تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں