• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-06-24

چندو - بدلہ؟!


چندو میاں کے گھر ان کے ڈیڈی کے ایک دوست آئے ہیں۔ ڈیڈی گھر پر موجود نہیں ہیں تو انکل نے ڈرائینگ روم میں انتظار کرنا بہتر سمجھا۔ لیکن جب انہوں نے انتظار کے بہانے سگار پینا شروع کیا ۔۔۔۔ تو پھر چندو میاں کا کیا ردعمل رہا؟ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
اوہ ۔۔ انکل سگار پیئیں گے؟
ممی نے فرش خراب کرنے سے منع کر رکھا ہے
افففف
کافی بھاگ دوڑ کرنی پڑ رہی
ایں؟
یہ ہے بدلہ!

0 تبصرے :

Post a Comment