اس ویب سائیٹ کے ایک قاری نے یہ چھوٹی سی کہانی بھیجی ہے۔ ہاں دلچسپ ضرور ہے ۔۔۔ آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

لیکن ہماری گذارش ہے کہ آپ خود بھی اپنی ڈرائینگ کی کلاس میں ایسا عملی تجربہ مت کیجیے۔ کہانی بس کہانی ہوتی ہے جس سے تفریح کے ساتھ زبان ، املا [dictation] اور صرف و نحو [grammar] بھی سیکھنے کو ملتے ہیں۔
اسی طرح ڈرائینگ کی کلاس میں بھی کچھ نہ کچھ اتارنے سے آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ ممکن ہے۔ ایک محاورہ بھی کچھ یوں ہے کہ :
کچھ نہ کرنے سے کچھ کرنا بہتر ہے۔
ہمیں امید ہے کہ آپ اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کو ابھارنے کی کوشش کریں گے۔
آپ کا اپنا بھائی :
نعمان
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : نعمان
ڈرائینگ کلاس میں ایک دن ۔۔
چلو بچو ! آج آپ کو جراثیم* کی تصویر اتارنا ہے
چلو بچو ! آج آپ کو جراثیم* کی تصویر اتارنا ہے
وقفہ بعد
یہ رہی مس !
یہ کیا ہے اکبر؟ تمہاری کاپی تو بالکل سادہ ہے ۔۔
یہ رہی مس !
یہ کیا ہے اکبر؟ تمہاری کاپی تو بالکل سادہ ہے ۔۔
مس ! آپ نے ہی تو بتایا تھا کہ جراثیم سادہ آنکھ سے دکھائی نہیں دیتے
2 تبصرے :
بہت خوب ۔ ۔۔ ۔
بچے کا جواب بھی لاجواب ہے ۔۔۔ اور ۔ ۔ ۔
آپ کی نصیحت بھی ۔۔۔
جزاک اللہ
بہت عمدہ کہانی اور نصیحت ہے۔
سید عبد اللہ شاہ
Post a Comment