ڈونالڈ بطخ - بد شگونی - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-03-22

ڈونالڈ بطخ - بد شگونی

ایک کالی بلی ڈونالڈ بطخ کا راستہ کاٹ ہی نہیں گئی بلکہ جناب کے راستے میں ہی بیٹھ گئی ہے ، پھر ؟ پھر کیا کیا ڈونالڈ صاحب نے ؟ آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
دھت! یہ کالی بلی تو میرا راستہ کاٹ گئی ، اب ۔۔
۔۔ بدشگونی!
چھپاک
ہائیں! راستے میں دھرنا؟
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Bad Omen (Bad shugooni)
Character : Donald batakh (Donald Duck)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں