• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2017-09-30

سپریمو - جہاز کا اغوا - قسط:8


اب تک کی کہانی :
سپریمو سیریز کی اولین کہانی "جہاز کا اغوا" کی یہ قسط:8 ہے اور اگلی 9ویں قسط اس کہانی کی آخری قسط ہوگی۔ پچھلی قسط میں آپ نے پڑھا تھا کہ سپریمو نے ہوائی جہاز کے کاک پٹ میں ایک اغوا کنندہ کو دھوکے سے بلایا اور اس پر قابو پا کر اسے گرفتار کر لیا ۔۔۔ اب آپ آگے پڑھئے ۔۔۔
Go to Episode#

(1)

(2)

(3)


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
میں واش روم میں جا رہا ہوں۔ ائرپورٹ والے لوگوں پر نظر رکھنا۔ باس کا حکم ہے۔
اب اس تیسرے آدمی کو کیسے چکمہ دوں؟
اوہ خدایا۔۔ اس دروازے کا قفل زنگ آلود لگتا ہے۔۔ میں اندر پھنس گیا ۔۔ مجھے باہر نکالو پلیز ۔۔
آہستہ بولو، میں دروازہ کھولنے زور لگاتا ہوں ۔۔ زیادہ پکارا مت کرو۔۔
میں تین تک گنتا ہوں، تم باہر سے دھکہ دو اور میں دروازہ اندر سے کھینچتا ہوں
ٹھیک ہے!
ایک۔۔
۔۔ دو ۔۔
۔۔۔ تین !
دھڑاک
سوووووشش
احتیاط سے۔۔۔
شکریہ دوست۔ اگر تم مدد نہ کرتے تو میں ہمیشہ کے لیے یہیں پھنسا رہ جاتا ۔۔۔
ٹھیک ہے ٹھیک ہے ، اب تمہاری باری ۔۔ لیکن دروازہ بند مت کرنا۔۔ قفل زنگ آلود ہے
پہلے وہ ناہنجار پرندہ، پھر یہ کمبخت دروازہ۔۔ میں تو تنگ آ گیا ۔۔ کچھ ٹھنڈا پینا چاہیے
بہت خوب ۔۔ شاندار ناشتہ ۔۔ دوست، آ جاؤ تم بھی
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Hijack of the plane (Jahaaz ka aghwa) : Episode-8
Character : Supremo (Amitabh Bachchan)

0 تبصرے :

Post a Comment