ڈونالڈ بطخ - انتقام - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-05-20

ڈونالڈ بطخ - انتقام

ڈونالڈ بطخ اور گوفی کتا دونوں ایک دن ایک ہی مقام پر مچھلیاں پکڑ رہے تھے۔ گوفی نے جان بوجھ کر شرارت کی اور پکڑی ہوئی مچھلی اچھالی ۔۔۔ پھر اس کے بعد ۔۔۔ آپ خود پڑھئے ڈونالڈ کی طرف سے لیے گئے انتقام کی روداد ۔۔۔
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney

(1)
(2)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
لا لا لی لا ۔۔ لا للا
ہاہاہا ہی ہی ہی ہو ہو ہو
بچاؤ بچاؤ ، رسی پھینکو
لو ۔۔ اسے اپنے پاؤں کے گرد باندھ لو
ٹھیک ہے ! باندھ لیا اب کھینچو

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں