چھوٹے نواب - نوابی کارنامے - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-10-03

چھوٹے نواب - نوابی کارنامے

چھوٹے نواب کو آپ سب کی طرح کارٹون کامکس کتابیں پڑھنا پسند ہے۔ ایک دفعہ جب وہ اپنے محلے کی کتابوں کی دکان سے نئی کامکس خریدنے گئے تو ۔۔۔ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
جناب ، آپ کے پاس چھوٹے نواب کی نئی کامکس آئی ہے؟
معاف کیجیے ۔۔ اسٹاک ختم ہو چکا
اوہ ، نہیں! پچھلی بار بھی ایسے ہی ہوا
واہ ! یہ تو چھوٹے نواب کا کوئی بہت بڑا شیدائی لگتا ہے
شیدائی ؟ وہ تو خود چھوٹے نواب ہیں!
ہائیں ۔۔
ہر فرد جاننا چاہتا ہے کہ چھوٹے نواب کا اگلا کارنامہ کیا ہوگا؟ بشمول خود چھوٹے نواب!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Princely Feats (Nawabi kaarnaame)
Character : Richie Rich (Chhotay Nawab)

1 تبصرہ:

  1. یہ تبصرہ بلاگ کے ایک منتظم کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں