
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
رسہ کشی کھیل
رسہ سے قابو میں لائیں ، انعام جیتیں
یار گوفی کھیل خطرناک لگتا ہے ، ہوشیار!
رسہ سے قابو میں لائیں ، انعام جیتیں
یار گوفی کھیل خطرناک لگتا ہے ، ہوشیار!
ڈرو مت یار! تم دیکھنا میں کس طرح مہارت دکھاؤں گا
یہ لو ، پھندا گیا!
دھت ۔۔ چوک گیا نشانہ!
اب پکڑا گیا!
ژوں ژوں
یہ لو ، پھندا گیا!
دھت ۔۔ چوک گیا نشانہ!
اب پکڑا گیا!
ژوں ژوں
ماہر تو یہ لگتا ہے!
کپ کا حقدار!
ژوں! ژوں!
کپ کا حقدار!
ژوں! ژوں!
0 تبصرے :
Post a Comment