جانی - ڈرپوک چوزہ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-07-27

جانی - ڈرپوک چوزہ

جانی کو اپنی طاقت کا نشہ چڑھا ہے اور کالج کی کینٹین میں وہ ہر کسی سے اپنے بازو کی قوت آزمانے تلا ہے ۔۔ مگر جانی صاحب بھول گئے کہ ہر سیر کو ایک سوا سیر ہوتا ہے ۔۔۔ وہ کیسے؟ آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ذرا ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
یار موٹو! مجھ سے طاقت آزمائی کرو گے؟
یقیناً!
اففف ۔۔ بہت اچھے موٹو! ت۔۔ت۔۔تم شاندار ہو!
لیکن یار میں نے ابھی شروع ہی نہیں کیا
یار لیٹ لطیف ۔۔ طاقت آزمائی کرو گے؟
نہیں! شکریہ
ڈرپوک چوزہ!
یار پڑھاکو! مجھ سے طاقت آزمائی کے متعلق کیا خیال ہے؟
نہیں! معذرت ۔۔
ڈرپوک چوزہ!
کالج کینٹین میں موجود کسی سے بھی طاقت آزمائی کے لیے میں تیار ہوں ۔۔
ٹھیک ہے!
سوائے تمہارے !
ڈرپوک چوزہ!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Timid chick (Darpook chooza)
Character : Jaani (Archie)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں