جانی - اڑتی پتنگ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2014-05-31

جانی - اڑتی پتنگ

جانی نے میدان میں پتنگ اڑانے کا ارادہ کیا ہے۔ لیکن ہوا نہیں چل رہی تھی ، پھر بھی اس نے دیکھا کہ اس کے دوست لیٹ لطیف کی پتنگ مزے سے ہوا میں اڑ رہی تھی ۔۔ مگر کیسے؟ ۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔

jaani-flying-the-kite

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
اور اب ۔۔۔ بس ہوا کے ایک زوردار جھونکے کا انتظار ہے ۔۔
یہ سمجھتا ہے کہ مجھے پتنگ اڑانا نہیں آتا ۔۔ بس دیکھنا اب!
ایں !!
ٹھرررر ۔۔۔ کرچچچ
بھاگو ۔۔۔ اففف
ایں! اس بندہ کی پتنگ کیسے اڑ رہی ہے پھر؟ جبکہ میں نے تو ہر کوشش کر کے دیکھ لی ۔۔
ارےےے ۔۔ تار ؟!!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Flying the Kite (UDti Patang)
Character : Jaani (Archie)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں