ننھے میاں - اوپر نیچے - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2015-02-28

ننھے میاں - اوپر نیچے

سردیوں کے دن ختم پر ہیں لہذا ننھے میاں اور ان کے دوست نے فیصلہ کیا کہ پہاڑوں پر جمی برف کی چوٹی پر پہنچ کر تفریح کی جائے۔ اوپر جا کر بیٹھنے کے لیے وہ ایک تختہ بھی بڑی مشکلوں سے کھینچ کر اپنے ساتھ لے گئے ۔۔۔ پھر کیا ہوا؟ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔۔
ننھے میاں

ننھے میاں
Hank Ketcham


Dennis the Menace - Up and Down

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
آآآ ۔۔۔
افففف
ایں؟! یار ، تم دھکیل رہے ہو یا کھینچ رہے ہو؟
ہی ہی ہی ۔۔ دھکیل رہا ہوں دوست!
صرف اوپر پہنچنے یہ تو بڑی محنت کا کام رہا
ژن ن ن ن ۔۔۔ ژووووم
لیکن ۔۔ محنت وصول! واہ ! مزہ آ گیا !!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Up and Down (Ooper Neechay)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں