چاچا چودھری کی ایک چھوٹی سی کہانی اس ویب سائیٹ پر پہلی بار پڑھئے ۔۔۔
چاچا چودھری
پران - Pran

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : نعمان
لگتا ہے آج آپ کا ارادہ گھر پر رہنے کا نہیں ہے!
بی بی جان ! راکٹ* بور ہو رہا ہے ، لہذا اسے باہر گھمانے لے جا رہا ہوں !
* چاچا چودھری کا پالتو کتا
آ جاؤں گا جلد ہی۔ فکر مت کرنا ۔۔
ساتھ ساتھ چلو راکٹ ! کیوں پیچھے رہ جاتے ہو؟

ہائیں !! راکٹ کدھر غائب ہو گیا؟
اے ! اوئے ! وہ میرا پالتو کتا ہے!!
غرررر !
جاؤ جاؤ بڑے میاں! کیا تمہارا نام لکھا ہے اس پر؟ جو بڑھ کر تھام لے ڈوری ، وہ کتا اسی کا ہے!
پروین ! آؤ دیکھو میں نے تمہارے لیے کیا لایا ہے؟
خوب ، بہت خوب! تو تم لوٹ آئے آخر۔ مجھے پتا تھا کہ وہ تمہیں زیادہ دیر اپنے پاس رکھ نہ پائیں گے!
نکالو یہ ڈوری! آزادی سے بڑھ کر دنیا میں اور کوئی نعمت نہیں!

چاچا چودھری! بچ کے رہنا ، ایک کتا آپ کے پیچھے لگا ہے ۔۔
میاں! یہ میرا پالتو کتا ہے!
ہاہاہا! اگر پالتو جانور رکھنا ہے ہی تو اس جمبو ہاتھی کی طرح لحیم شحیم جانور کو پالیے چاچا!
کیا تمہیں معلوم نہیں؟ کہ کسی ہیرے سے سینکڑوں گنا بڑے حجم میں ایک پتھر ہوتا ہے مگر لوگ پھر بھی پتھر کو نہیں ہیرے کو چاہتے ہیں!!

0 تبصرے :
Post a Comment