• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-03-22

ڈونالڈ بطخ - شرارتی بچے


ڈونالڈ بطخ کے بھتیجے کتنے شرارتی ہیں ، یہ شاید ان بچوں کے ڈونالڈ انکل ہی بہتر جانتے ہیں۔ مگر ان پیارے پیارے بچوں کی شرارتیں تو پھر بھی سب کو پسند آتی ہیں ۔۔۔ ذرا دیکھئے کہ اپنے انکل کے غصے کا بدلہ یہ شرارتی بچے کس طرح اتار رہے ہیں ؟
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
آپ کیا کر رہے ہیں انکل ڈونالڈ؟
میں پانی کا اصل نلکا بند کر رہا ہوں تاکہ کچن سنک کا نالی درست کی جائے
میں ہزار بار تم بچوں کو کہہ چکا ہوں کہ اوزار کے ڈبے سے مت کھیلو
اے۔۔ ہاتھ مت لگاؤ
تھڈ دھڑاک کلک
دور ہو جاؤ! اس کمرے میں آنا مت شرارتی بچے!!
اوہ مار ڈالا ، نلکا کس نے کھولا؟ بند کرو!!

0 تبصرے :

Post a Comment